ذرا سوچیں ضرور پاکستان میں لوگوں کا سب سے زیادہ مسلہ کیا ہے

سبق پورا پڑھیں اور آخر میں پوچھے گئے سوال کا جواب ضرور دیں۔
امریکی ایجنسی #CIA کا سابق چیف #مائیک_پومپیو آج امریکہ کا وزیر خارجہ ہے۔
انڈین ایجنسی #RAW کا سابق چیف #اجیت_ڈوول آج مودی کا چیف سیکیورٹی ایڈوائزر ہے۔
روسی ایجنسی کا سابق چیف #پیوٹن آج روس کا صدر ہے۔
لیکن اگر پاکستان میں کسی ریٹائرڈ فوجی کو کسی حکومتی ادارے کا سر براہ بنایا جاتا ہے یا کوئی حکومتی عہدہ دیا جاتا ہے تو کچھ مٹھی بھر لوگ الزامات لگا دیتے ہیں۔
آپ سب سے سوال یہ ہے کہ الزامات لگانے والے محب وطن ہیں یا غدار
جواب ایسا آنا چاہیئے کہ آئیندہ فوج پر الزام لگانے والے سوشل میڈیا پر نظر نہ آئیں۔

Comments