Posts

Showing posts from May, 2020

انڈیا اور پاکستان کے حالات جنگ کی طرف مودی اور انڈین آرمی چیف کا بیان

Image
#__اہم_خبر 👇 مشرق و مغرب کی سرحدیں،  تیزی سے  بدلتے ھوئے  حالات: مسلسل تین دن سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج پر کشمیری مجاھدین قھر بن کر ٹوٹ رھے ھیں۔ بھارتی افواج اور بھارتی مودی سرکار سخت غم و غصے کے عالم میں ھیں۔ بھارتی میڈیا آگ اگل رہا ھے. اس آگ کو بھارتی پردھان منتری مودی اور آرمی چیف کے بیانات سے ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی جا رہی ھے۔۔۔ بھارتی وزیراعظم مودی نے تو یہاں تک بیان دے دیا ھے. کہ ھم کرونا سے بعد میں لڑیں گے پہلے مظفر آباد پر قبضہ کریں گے۔ یعنی پاکستانی کشمیر پر قبضہ کریں گے. تو پیارے ھم وطنو اس بیان کو صرف ہنسی مزاق یا زبانی جمع خرچ مت سمجھیے۔ بلکہ بھارت پاکستان پر حملے کیلیے پوری طرح تیاری کر چکا ھے۔۔۔ آپکو یاد ھونا چاھیے بھارت پچھلے سال فروری میں ایک چھوٹی سی شرارت کرتے کرتے دنیا بھر میں زلیل و رسوا ھو چکا ھے۔ تب سے پاگل کتے کی طرح پاکستان کے خلاف جنگ کی تیاریوں میں مصروف ھے۔ بھارت اس دوران اربوں ڈالرز کے جنگی سازوسامان کے معائدے کر کے بہت سا جنگی سامان خرید بھی چکا ھے۔۔۔ جن میں سے قابل ذکر میڈ اِن فرانس رافیل طیارے ھیں۔ پاکستان سے مار کھانے کے بعد جلد ہی ان...

80 سال کا بابا اور 18 سال کی حسین دلہن شادی کی ویڈیو بھی دیکھ لو

Image

پولیس کی وردی کا یہ مطلب تو نہیں کہ حاملہ عورت پر ایسے ظلم کیا جائے ویڈیو ضرور دیکھیں

Image
ملیر سٹی ‏ایس ایچ او خاتوں  قابو سے باہر ہوگئی، ( حاملہ خاتون ) کو سرعام تشدد کر کے پولیس کی وردی کا ناجائز  استعمال کرنے لگی کم سے کم خاتون  کے پیٹ میں جو بچا تھا اسکا تو خیال کرتے عوامی خدمت کے بجائے خود قانون کی خلاف ورزی کرنے لگی کیا اس کو ایسا کرنا چاہیے تھا یا نہیں کمینٹ ضرور کریں

اسرائیل میں یہودی اپنے بچوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں

Image
اسرائیلی یہودی اپنے کم سن بچے کو ٹریننگ دیتے ہوئے یاد رہے اسرائیل میں ہر ایک اسرائیلی کو فوجی ٹریننگ لینا لازم و ملزوم ہے ‏فرض کریں یہی بچہ اگر مسلم ہوتا تو دنیا کا ردعمل کیا ہوتا؟ دشمن نسل تیار کر چکا ہماری قوم اب بھی ان باتوں کو مزاق سمجھتی ہے، شدید نقصان پہنچائیں گے یہ خود کو حکومتیں تو ویسے ہی نہ جانے کن کے ایجنڈوں پر کام کرتی ہیں پاک فوج سے گزارش ہے کہ وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بسنے والے تمام مسلمانوں کی فوجی تربیت لازمی قرار دی جائے

ذرا سوچیں ضرور پاکستان میں لوگوں کا سب سے زیادہ مسلہ کیا ہے

سبق پورا پڑھیں اور آخر میں پوچھے گئے سوال کا جواب ضرور دیں۔ امریکی ایجنسی #CIA کا سابق چیف #مائیک_پومپیو آج امریکہ کا وزیر خارجہ ہے۔ انڈین ایجنسی #RAW کا سابق چیف #اجیت_ڈوول آج مودی کا چیف سیکیورٹی ایڈوائزر ہے۔ روسی ایجنسی کا سابق چیف #پیوٹن آج روس کا صدر ہے۔ لیکن اگر پاکستان میں کسی ریٹائرڈ فوجی کو کسی حکومتی ادارے کا سر براہ بنایا جاتا ہے یا کوئی حکومتی عہدہ دیا جاتا ہے تو کچھ مٹھی بھر لوگ الزامات لگا دیتے ہیں۔ آپ سب سے سوال یہ ہے کہ الزامات لگانے والے محب وطن ہیں یا غدار جواب ایسا آنا چاہیئے کہ آئیندہ فوج پر الزام لگانے والے سوشل میڈیا پر نظر نہ آئیں۔

سپاہی مقبول حسین آرمی نمبر 335139 کی عظمت کو سلام جرات کی داستان

‏بھارت میں 40 سال تک قید رہنے والے سپاہی مقبول حسین رہا ہوئے تو سیدھے اپنی یونٹ میں پہنچے۔ تشدد کے باعث بولنے کی صلاحیت کھو چکے تھے۔ یونٹ کمانڈر کو لکھ کر کہا کہ سپاہی مقبول حسین ڈیوٹی پر حاضر ہے۔  اللہ درجات بلند فرمائے۔ آمین انا للہ و انا الیہ راجعون، #سپاہی مقبول حسین ، #ایک ہیرو ،  پاکستان کے سچے ہیرو پورا پڑھیں اور شئیر کریں۔ 17ستمبر 2005 ء کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام نے قیدیوں کا ایک گروپ پاکستانی حکام کے حوالے کیا-اس گروپ میں مختلف نوعیت کے قیدی تھے-ان کے ہاتھوں میں گٹھڑیوں کی شکل میں کچھ سامان تھا جو شاید ان کے کپڑے وغیرہ تھے-لیکن اس گروپ میں ساٹھ پینسٹھ سالہ ایک ایسا پاکستانی بھی شامل تھا-جس کے ہاتھوں میں کوئی گٹھڑی نہ تھی- جسم پر ہڈیوں اور ان ہڈیوں کے ساتھ چمٹی ہوئی اس کی کھال کے علاوہ گوشت کا کوئی نام نہیں تھا-اور جسم اس طرح مڑا ہوا تھا جیسے پتنگ کی اوپر والی کان مڑی ہوتی ہے-خودرو جھاڑیوں کی طرح سرکے بے ترتیب بال جنہیں دیکھ کر محسوس ہوتا تھا کہ طویل عرصے تک ان بالوں نے تیل یا کنگھی کی شکل تک نہیں دیکھی ہو گی-اور دکھ کی بات کہ پاکستان داخل ہونے والے...