اسرائیل میں یہودی اپنے بچوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں
اسرائیلی یہودی اپنے کم سن بچے کو ٹریننگ دیتے ہوئے یاد رہے اسرائیل میں ہر ایک اسرائیلی کو فوجی ٹریننگ لینا لازم و ملزوم ہے
فرض کریں یہی بچہ اگر مسلم ہوتا تو دنیا کا ردعمل کیا ہوتا؟
دشمن نسل تیار کر چکا ہماری قوم اب بھی ان باتوں کو مزاق سمجھتی ہے، شدید نقصان پہنچائیں گے یہ خود کو حکومتیں تو ویسے ہی نہ جانے کن کے ایجنڈوں پر کام کرتی ہیں
پاک فوج سے گزارش ہے کہ وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بسنے والے تمام مسلمانوں کی فوجی تربیت لازمی قرار دی جائے

Comments
Post a Comment