Posts

Showing posts from June, 2020

لداخ پر قبضہ انڈیا کا پاکستان پر الزام

لداخ میں چین سے حملہ پاکستان نے کرایا....بھارتی فوج کا الزام پاکستان سے آنے والی فون کالز نے  لداغ میں بھارتی فوج کی نقل و حمل کی مکمل معلومات لے کر  چین کو مہیا کیں. حساس فوجی معلومات فون پر مہیا کی جاتی ہے, یہ سن کر بھی کبھی ہنسنے اور کبھی رونے کو جی چاپتا ہے . ویسے پاک چین دوستی زندہ باد..