لداخ پر قبضہ انڈیا کا پاکستان پر الزام
لداخ میں چین سے حملہ پاکستان نے کرایا....بھارتی فوج کا الزام
پاکستان سے آنے والی فون کالز نے لداغ میں بھارتی فوج کی نقل و حمل کی مکمل معلومات لے کر چین کو مہیا کیں.
حساس فوجی معلومات فون پر مہیا کی جاتی ہے, یہ سن کر بھی کبھی ہنسنے اور کبھی رونے کو جی چاپتا ہے .
ویسے پاک چین دوستی زندہ باد..
Comments
Post a Comment