ملیر سٹی ایس ایچ او خاتوں قابو سے باہر ہوگئی، ( حاملہ خاتون ) کو سرعام تشدد کر کے پولیس کی وردی کا ناجائز استعمال کرنے لگی
کم سے کم خاتون کے پیٹ میں جو بچا تھا اسکا تو خیال کرتے
عوامی خدمت کے بجائے خود قانون کی خلاف ورزی کرنے لگی
کیا اس کو ایسا کرنا چاہیے تھا یا نہیں کمینٹ ضرور کریں
Comments
Post a Comment